Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی 103 زبانوں میں خلائی پیغام اکتوبر میں روانہ کیا جائے گا

Now Reading:

دنیا کی 103 زبانوں میں خلائی پیغام اکتوبر میں روانہ کیا جائے گا
دنیا کی 103 زبانوں میں خلائی پیغام اکتوبر میں روانہ کیا جائے گا

دنیا کی 103 زبانوں میں خلائی پیغام اکتوبر میں روانہ کیا جائے گا

امریکی خلائی ادارہ ناسا، اور یورپی یونین کی جانب سے تیارکردہ ایک جدید ترین خلائی مشین اس سال اکتوبر میں روانہ کیا جائے گا۔ اس خلائی جہاز پر ایک دھاتی پلیٹ بھی نصب ہے جس پر دنیا کی 103 زبانوں میں پیغامات درج ہیں۔

اس منصوبے کو یوروپا کلپر مشن کا نام دیا گیا ہے جو سیارہ مشتری کے ایک بہت بڑے اور پراسرار چاند یوروپا کا رخ کرے گا۔ سب سے پہلے یہ وہاں موجود برف کی دبیز تہہ کی موٹائی اور کیمیائی ساخت کا تعین بھی کرے گا۔ اس کے ساتھ ہی ہم جانتے ہیں کہ اس پر کسی قسم کی حیات موجود ہے یا نہیں یا پھر وہاں کی کیفیت حیات کے لیے موزوں بھی ہے یا نہیں؟

کلپر کی تیاری میں کئی برس کی محنت شامل ہے اور زمین والوں کی جانب سے اس میں خیرسگالی کے پیغامات لکھے ہیں اور جس پلیٹ پریہ تحریر ہے اسے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ چونکہ پانی زندگی کے لیے ضروری ہے اس لیے دنیا کی 103 زبانوں میں پانی بھی تحریر کیا گیا ہے۔

Advertisement

اس کے حساس آلات یورپا کی برفیلی تہہ میں پوشیدہ سمندری دنیا کی تسخیر بھی کرسکیں گے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر