Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھریڈز میں زبردست فیچر کا اضافہ

Now Reading:

تھریڈز میں زبردست فیچر کا اضافہ

تھریڈز میں زبردست فیچر کا اضافہ

سوشل میڈیا ایپ تھریڈز میں زبردست فیچر کا اضافہ کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق نئے فیچر ٹرینڈنگ ناؤ میں ایسے موضوعات نظر آئیں گے جو اے آئی سسٹم کے خیال میں لوگوں میں زیادہ مقبول ہیں۔

جی ہاں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ ٹرینڈز تھریڈز کے سرچ پیج میں نظر آئیں گے مگر اس کے ساتھ ساتھ ٹرینڈنگ ٹاپکس فار یو فیڈ کی پوسٹس کے درمیان بھی دیکھے جاسکیں گے۔

میٹا کے مطابق ملازمین کی جانب سے ٹاپکس کا جائزہ لے کر اس بات کو یقینی بنایا جاتا ہے کہ یہ تمام موضوعات کمپنی کے حفاظتی اصولوں کے مطابق ہوں۔

واضح رہے کہ صارفین کی جانب سے اس فیچر کا مطالبہ کافی عرصے سے کیا جا رہا تھا کیونکہ ابھی یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اس پلیٹ فارم میں لوگ کس بارے میں زیادہ بات کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر