Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر

Now Reading:

واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر

واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر

دنیا کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سماجی رابطے کی ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین کیلئے اچھی خبر آ گئی ہے۔

واٹس ایپ انتظامیہ گزشتہ سال سے اپنے ویب صارفین کے لیے سائیڈبار اور ڈارک موڈ کے ساتھ ایک نئے انٹر فیس پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔

رپورٹ کے مطابق وہ صارف انٹرفیس کو بہتر بنانے کے لیے ویب صارفین کے لیے جلد ہی ایک نیا سائڈ بار متعارف کرائے گا۔

whatsapp

رپورٹ میں بتایا گیا کہ نئے سائیڈ بار میں بہتر نیوی گیشن اور اہم سیکشنز تک رسائی فراہم کی گئی ہے، یہ انٹرفیس فی الحال بیٹا ٹیسٹرز کے لیے دستیاب ہے جو ویب کلائنٹ کے آفیشل بیٹا پروگرام میں شامل ہیں۔

Advertisement

نئے سائیڈ بار فیچر کے ساتھ اب آپ واٹس ایپ ویب پر براؤزنگ کے بہتر تجربے سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں جس میں ضروری حصوں تک فوری رسائی حاصل ہے۔

اس انٹرفیس کو نیوی گیشن کو بڑھانے اور صارفین کو واٹس ایپ ویب کے مختلف حصوں کے ذریعے نقل و حرکت کا ایک واضح اور منظم طریقہ فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔

دوبارہ ڈیزائن کردہ سائیڈ بار صارفین کو آسانی سے بات چیت کے درمیان سوئچ کرنے، اسٹیٹس اپ ڈیٹس چیک کرنے اور صرف ایک کلک کے ساتھ آرکائیو پیغامات تک رسائی حاصل کرنے کی سہولت دیتا ہے۔

نئے سائیڈ بار کا اسکرین شاٹ بیٹا ٹیسٹرز کو واٹس ایپ ویب کے مختلف حصوں بشمول چیٹس، اسٹیٹس، چینلز، کمیونٹیز، آرکائیو اور اسٹارڈ میسجز کے ذریعے آسانی سے نیویگیٹ کرنے کی سہولت دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیس بُک صارفین کے لئے برسوں پرانا فیچر ایک بار پھر بحال
اگر چاند غائب ہو جائے تو کیا ہوگا؟
ایپل کا اپنے نئے آئی پیڈ پرو میں بہترین اولیڈ اسکرین متعارف کرانے کا اعلان
انٹرنیٹ صارفین کو شام کے وقت انٹرنیٹ استعمال کرنے میں مشکلات کیوں پیش آرہی ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی
موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی
واٹس ایپ کا اپنے صارفین کے لئے ایک اور بہترین فیچر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر