Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بولڈ فوٹوشوٹ کرانے پر صبا قمر تنقید کی زد میں تنقید

Now Reading:

بولڈ فوٹوشوٹ کرانے پر صبا قمر تنقید کی زد میں تنقید
Saba Qamar

پاکستان کی مشہور اداکارہ صبا قمر کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا  پر وائرل ہو گیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے ان پر تنقیدی نشتر برسانا شروع کر دیئےکیونکہ  فوٹو شوٹ کے دوران اداکارہ نے جس طرح کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے وہ مغربی اندازکا ہے۔

صبا قمرکی تصاویر شیئر ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی بڑی تعداد نے ان پر تنقیدی نشتر برسا دیے اور ان کے اس فوٹو شوٹ پر ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

Saba Qamar

 

Advertisement

Saba Qamar

 

Saba Qamar

 

Saba Qamar

 

Advertisement

Saba Qamar

 

Saba Qamar

ایک صارف نے اس  فوٹوشوٹ کو ’’دو ٹکے کا فوٹوشوٹ‘‘ قرار دے دیا۔

Saba Qamar

 

Advertisement

 

یاد رہے صبا قمر پاکستان کی نامور اداکرہ ہے انہوں نے ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ بہت سے ڈراموں میں بہترین اداکاری کی اس کےعلاوہ پاکستانی فلموں میں بھی کام کی اور انڈیا کی فلم میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں۔

گزشتہ روز قبل اداکارہ صبا قمر نے اپنی ناکام محبت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا تھا کہ میں جس شخص سے محبت کرتی تھی اسے کسی اور کے ساتھ دیکھ کر برا لگتا ہے لیکن میں اس کی خوشی میں خوش ہوں۔

حال میں ایک انٹرویو کے دوران صبا قمر نے کہا تھا کہ وہ جس شخص سے محبت کرتی تھیں اس کی شادی کو بھی کئی برس بیت چکے ہیں اوراس کا ایک بیٹا بھی ہے۔

صبا قمر نے اس شخص کا نام بتانے سے گریز کیا جسے وہ پسند کرتی تھیں لیکن یہ ضرور بتادیا کہ اس کا تعلق بھی شوبزانڈسٹری سے تھا اوروہ ماڈلنگ کرچکا ہے۔

صبا قمر نے کہا تھا کہ سچی محبت میں آپ خود غرض نہیں ہوتے بلکہ سامنے والے کی خوشی میں خوش ہوتے ہیں۔

Advertisement

صبا نے کہا وہ آج بھی اس شخص کو چاہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر