Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سر میں نے پوری کوشش کی لیکن ٹریفک بہت تھا، شدید دباؤ کا شکار رائیڈر کے الفاظ

Now Reading:

سر میں نے پوری کوشش کی لیکن ٹریفک بہت تھا، شدید دباؤ کا شکار رائیڈر کے الفاظ

’سر میں نے پوری کوشش کی لیکن کھانا دیر سے ملا اور پھر ٹریفک بھی تھا‘، یہ الفاظ ایک فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کے ہیں۔

گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر رائیڈر ایک کی تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں رائیڈر اپنی بائیک کے ہمراہ فٹ پاتھ پر سورہا ہے۔

اسے بیمار یا زخمی سمجھ کر انسانیت کے جذبے کے ساتھ ایک انسان نے جگانے کی کوشش کی ۔

رائیڈر میں ڈر کا عالم یہ تھا کہ نیند سے جاگے بغیر ہی اپنی صفائی پیش کرنے لگا۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل اس تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے صارفین کا کہنا تھا کہ  ” عزت کریں ان فوڈ ڈلیور بوائز کی، کیونکہ کھانا ہم آرڈر کرتے ہیں اور اگر اس کو پہنچنے میں زرا سی دیر بھی ہو جائے تو تحمل سے اطمینان سے ان لوگوں سے بات کریں۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر