Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس تصویر کو غور سے دیکھیں، اس کا درست جواب کیا ہے؟

Now Reading:

اس تصویر کو غور سے دیکھیں، اس کا درست جواب کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک پہیلی یا ایک تصویر بہت وائرل ہورہی ہے اور بہت مشکل بھی تصور کی جارہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس تصویر یا پہیلی کا درست جواب اب تک صرف چند لوگ ہی دے سکے بقیہ تمام کے جواب غلط ثابت ہوئے ہیں۔

اوپر دی جانے والے تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس تصویر میں کتنی بطخیں موجود ہیں؟

ہم اس پہیلی کو حل کرنے میں آپ کا بھرپور ساتھ ضرور دیں گے لیکن پہلے آزمائش کی باری آپ کی ہے۔

Advertisement

تو کیا آپ کو اس تصویر میں موجود بطخوں کی اصل تعداد معلوم ہوگئی ہے؟ اگر نہیں تو ہم آپ کی مدد کریں گے۔

اب ذرا اوپر دی گئی تصویر کو ایک بار پھر غور سے دیکھیں، اس میں کچھ بطخوں کے ساتھ خفیہ طور پر اضافی بطخیں موجود ہیں۔

اور اب ان سب کا حساب کیا جائے تو اس پہیلی کا اصل جواب نکلتا ہے کہ اس  تصویر میں کل 17 بطخیں موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کہاں ہوگی؟
لائیو شو کے دوران ٹی وی اینکر بےہوش، ویڈیو وائرل
بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف
شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر