Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارا برگر مکڈوئلڈز سے اچھا ہے، قادر برگر کی لاہور میں دھوم

Now Reading:

ہمارا برگر مکڈوئلڈز سے اچھا ہے، قادر برگر کی لاہور میں دھوم

اقبال ٹاؤن لاہور میں واقع قادر برگر 40 سال سے برگر بیچنے کا کاروبار کررہا ہے۔ ان کے پاس مختلف قسم کے برگر ہیں جیسے انڈے والا برگر، اسپیشل چکن پیٹی برگر اور ہنٹر بیف برگر۔

ان کے پاس سینڈوچ وغیرہ بھی ہیں۔ قادر برگر اپنےاسپیشل برگر انڈا شامی برگر میں خاص مسالا استعمال کرتے ہیں جس سے اس کا ذائقہ دوبالا ہو جاتا ہے۔

یہ جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں کہ لوگ انکے برگر سے لطف اندوز ہونے کے لیے کتنی دور سے آتے ہیں ؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کہاں ہوگی؟
لائیو شو کے دوران ٹی وی اینکر بےہوش، ویڈیو وائرل
بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف
شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر