Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہیل مچھلی نے سمندر میں گرنے والا آئی فون خاتون کو واپس کیسے کیا، ویڈیو دیکھ کرسب حیران

Now Reading:

وہیل مچھلی نے سمندر میں گرنے والا آئی فون خاتون کو واپس کیسے کیا، ویڈیو دیکھ کرسب حیران

وہیل مچھلی کی ویڈیو نے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈٰیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ناروے میں ایک سیاح خاتون کا آئی فون سمندر میں گر گیا تو بیلوگا وہیل نے اسے وہ فون واپس لا کر دیا۔

Advertisement

خیال رہے کیونکہ وہیل مچھلی خطرناک تصور کی جاتی ہے اور سمندر کا سفر کرنے والے افراد وہیل نظر آنے پر دم بخود رہ جاتے ہیں لیکن بیلوگا نسل کی وہیل مچھلی بالکل ڈولفن کی طرح انسانوں سے دوستی کرلیتی ہے۔

واضح رہے کہ سمندر میں گرنے والے فون ملنا ناممکنات میں سے ہے لیکن وہیل مچھلی نے خاتون کو فون واپس کیا جس پر وہ خوش ہوگئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر