Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ جانتے ہیں کہ نائیجیریا میں کب سے جڑواں بچوں کا عالمی دن منایا جا رہا؟

Now Reading:

کیا آپ جانتے ہیں کہ نائیجیریا میں کب سے جڑواں بچوں کا عالمی دن منایا جا رہا؟

نائیجیریا میں جڑواں بچوں کا عالمی دن بہت پُر جوش انداز میں منایا جاتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا میں جڑواں بچوں کا عالمی دن 12 سالوں سے منایا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں بھی دو جڑواں لڑکیوں کو ایک جیسا لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

نائیجیریہ میں جڑواں بچوں کا عالمی دن کا اہتمام کمیونٹی کی جانب سے کیے جاتا ہے۔

تاہم اس عالمی دن پر نائیجرین جڑواں بچے بہت سی تصاویر بنواتے اور میلے میں موجود دیگر سرگرمیوں میں حصہ بھی لیتے۔

Advertisement

قابلِ غور بات یہ ہے کہ نائیجیرین کے تقریباً خاندانوں میں جڑواں بچے لازمی ہوتے ہیں۔

واضح رہے اس جڑواں بچوں کےعالمی دن کے موقع پر 1000 جڑواں بچے لازمی ہوتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر