Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بوڑھے شخص کا شادی میں رقص کا انوکھا انداز وائرل

Now Reading:

بوڑھے شخص کا شادی میں رقص کا انوکھا انداز وائرل
ڈانس

بوڑھے شخص کا شادی میں رقص کا انوکھا انداز وائرل

شادی میں مہمانوں کی توجہ دلہا اور دلہن پر سب سے زیادہ ہوتی ہے لیکن اس شادی میں توجہ کا مرکز دلہا اوردلہن نہیں بلکہ ایک بوڑھے انکل بن گئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کول بوڑھے انکل شادی میں بھر پور انداز میں ڈانس کررہے ہیں۔

بوڑھے انکل کے وائرل ہونے والے ڈانس نے سوشل میڈیا صارفین کو کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس بوڑھے شخص کا یہ انداز اور انرجی  کسی نوجوان کے رقص سے کم نہیں ہے۔

Advertisement

حال ہی میں سوشل میڈیا کی زینت بنی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں ایک بوڑھے شخص کی ڈانس کرتا دیکھا  گیا تھا۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/557065/

یہ ویڈیو بھارت کے کسی شہر کی ہے تاہم اس میں ناچتے ہوئے انکل کے ساتھ دیگر لوگوں کو بھی رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ سوشل  میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیو وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین ہنسنے پرمجبور ہو جاتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
باڈی ایئر کنڈیشنر ، وہ آلہ جو انسانی جسم پر موسم کے اثرات کو کم کریگا
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر