Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ اتنے ذہین ہیں کہ 10 سیکنڈ میں تصویر میں چھپا پرندہ تلاش کر سکیں؟

Now Reading:

کیا آپ اتنے ذہین ہیں کہ 10 سیکنڈ میں تصویر میں چھپا پرندہ تلاش کر سکیں؟
پہیلی

کیا آپ اتنے ذہین ہیں کہ 10 سیکنڈ میں تصویر میں چھپا پرندہ تلاش کر سکیں؟

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصویری پہیلیاں وائرل ہو جاتی ہیں جو ہمارے دماغ کو الجھا کر رکھ دیتی ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویری پہیلی کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں بظاہر تو ایک درخت نظر آرہا ہے لیکن یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس میں ایک پرندہ چھپا ہوا ہے جسے آپ نے تلاش کرنا ہے۔

کیا آپ نے تصویر میں چھپا پرندہ تلاش کرلیا؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتائیں گے۔

پہیلی کا درست جواب نیچے دی گئی تصویر میں موجود ہے۔

Advertisement

Jagranjosh

کیا آپ 150 برس پرانی ریاضی کی یہ پہیلی حل کرسکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے ایک سوال نے لوگوں کو الجھا کر رکھ دیا ہے جو کہ ایک سیدھا سادہ ریاضی کا مسئلہ ہے۔

یہ سوال تقریباً ڈیڑھ سو برسوں پرانا ہے، جو حال ہی میں ایک یوٹیوب چینیل نے اپنی ویڈیو میں پیش کیا تھا، یہ سوال 1876 میں ایم آئی ٹی کے داخلہ ٹیسٹ کا حصہ بھی تھا۔

یہ بات سچ ہے کہ اس سوال کو بہت سے ذہین طالبعلموں نے حل کیا تھا لیکن اس کو حل کرنے کے لیے آپ کو ریاضی میں بہت زیادہ مہارت کی ضرورت نہیں۔

مزید پڑھیں:ان چاروں میں سب سے پہلے کونسا کپ کافی سے بھرے گا؟

Advertisement

 سوال یہ تھا کہ ایک باپ نے اپنے بیٹے سے کہا 2 سال قبل میں تم سے 3 گنا زیادہ عمر کا تھا، مگر 14 سال بعد میں تم سے دوگنا زیادہ بڑا ہوا، تو ان دونوں کی عمریں کیا ہوں گی؟

اب آپ اس کو حل کرنے کی کوشش کریں کہ آخر اس کا جواب کیا ہو سکتا ہے۔

اگر آپ اس کو حل نہیں کر سکے تو آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہے کہ الجبرا کے ذریعے اس کا حل نکالا جا سکتا ہے۔

یوں تو آپ نے جواب دیکھ لیا ہو گا لیکن ہم یہاں ویسے ہی درج کر دیتے ہیں جو یہ ہے کہ باپ کی عمر 50 سال اور بیٹے کی 18 سال ہے۔

2 سال قبل باپ کی عمر 48 اور بیٹے کی 16 سال تھی، تو اس طرح باپ بیٹے سے 3 گنا بڑا تھا۔

Advertisement

اسی طرح 14 سال بعد باپ کی عمر 64 اور بیٹے کی 32 ہوگی تو یہ فرق دوگنا رہ جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر