Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تیراکی اور کرکٹ کا دلچسپ امتزاج صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا

Now Reading:

تیراکی اور کرکٹ کا دلچسپ امتزاج صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا
کرکٹ

تیراکی اور کرکٹ کا دلچسپ امتزاج صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا

ایک ایسی دنیا میں جہاں کھیلوں کے شائقین مسلسل نئے سنسنی کھیل کی تلاش میں رہتے ہیں اور ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ گیم منظر عام پر آیا ہے جس میں ایک کلاسک کھیل کو نیا موڑ دیا گیا ہے۔

@Madan_Chikna نامی ایک X صارف کے ذریعہ شیئر کی گئی ویڈیو جس کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ “ہمیں کرکٹ اور تیراکی کے اس کھیل کو اولمپکس میں شامل کرنا چاہیے جس کا نام Swimket ہے۔ یہ شاندار ہے”۔

‘swimket’ کے نام سے موسوم یہ ہائبرڈ کھیل تیراکی اور کرکٹ کا ایک دلچسپ امتزاج ہے۔۔

یہ خیال سادہ لیکن ہوشیار ہے، کیونکہ کھلاڑی کرکٹ کے کھیل میں مشغول ہوتے ہیں، لیکن گھاس والی پچ پر دوڑنے کے بجائے، وہ تالاب کو بطور پچ استعمال کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کئے جانے کے بعد سے اب تک اس ویڈیو کو ہزاروں لائکس اور ردعمل موصول ہوچکے ہیں جبکہ صارفین نے کھیل کے اس امتزاج میں اپنی کافی دلچسپی کا اظہار بھی کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر