Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں مون سون بارشوں کےایک اوراسپل کاامکان

Now Reading:

کراچی میں مون سون بارشوں کےایک اوراسپل کاامکان
rain

 شہرقائدمیں مون سون بارشوں کےایک اور اسپل کاامکان ظاہرکردیاگیا۔

تفصیلات کےمطابق سمندری طوفان محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ سندھ شدیدسمندری ہواوں سےبننےوالےطوفان قایارکی زد میں ہے۔

محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ مون سون بارشوں کانیاسسٹم اکتوبرکےآخری ہفتےیانومبرکےشروع میں میں سندھ میں داخل ہونےوالاہےجس کے باعث کراچی سمیت سندھ کےمتعددضلعوں میں شدیدبارشیں ہونےکاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم معتدل اور خشک رہے گا۔ شہر میں اس وقت درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

 محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 37 ڈگری ریکارڈ کیا جاسکتا ہےجبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورسمیت پنجاب کے دیگرشہروں نارووال، سیالکوٹ، فیصل آباداور دیگر شہروں میں جمعرات کی شب تک وقفےوقفےسےبارشوں کاسلسلہ جاری رہےگا۔

رپورٹ کےمطابق خیرپختونخوامیں ٹانک، لکی مروت اور ڈیرہ اسماعیل خان سمیت دیگرشہروں اور مضافاتی علاقوں میں شدیدبارشیں ہوئیں۔

خیبرپختونخواکےمتعدد علاقوں میں گرج چمک کےساتھ مزیدبارشوں کی پیشگوئی بھی کی گئی ہےجبکہ کئی مقامات پرژالہ باری کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ مالاکنڈڈویژن اورگلگت بلتستان میں پہاڑوں پربرف باری بھی متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

 گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہا۔ تاہم چترال میں 05 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔ آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: کالام 01،راولاکوٹ اور بگروٹ میں 04 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
آئندہ ہفتے تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بارش کا ایک اور نیا اسپیل، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر