Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چھٹیاں مل گئیں!

Now Reading:

چھٹیاں مل گئیں!
اسکولوں کی تعطیلات

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں نے سردی کی چھٹیوں کا اعلان کردیاہے، حکومت کی جانب سے سردی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

حکومت پنجاب نے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کے لیے سردی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیاہے۔ پنجاب کے سرکاری اور نجی سرکاری تعلیمی اداروں میں 20 دسمبرسے 5 جنوری تک سردی کی چھٹیاں ہوں گی۔

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے 6 جنوری سےدوبارہ کھلیں گے۔

واضح رہے کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں جاڑے نے دستک دے دی، کئی شہروں میں بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ مری اور دیگر مقامات پر برفباری بھی شروع ہو چکی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال پنجاب بھر کے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کی گئی تھیں۔ تاہم بعد میں چھٹیوں کو سردموسم اورشدید دھند کی وجہ سے 15 جنوری تک بڑھانے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Advertisement

پنجاب حکومت کی جانب سےجاری اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ سردی کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ موسم کےحالات کے پیش نظر کیا گیا۔ حکومت کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں شدید دھند اور سردی کے باعث 6 جنوری سے 15 جنوری تک بڑھائی جا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین مکہ مکرمہ پہنچ گئے
بشکیک سے 30 طلباء کو لے کر پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی
ملتان، حلقہ این اے 148 میں ضمنی انتخاب آج ہو گا
حکومت آنی جانی ہے بس ملک ترقی کرے، قمر زمان کائرہ
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر