Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شدید بارش، شہری غیرضروری سفر سے گریز کریں، ترجمان موٹروے پولیس

Now Reading:

شدید بارش، شہری غیرضروری سفر سے گریز کریں، ترجمان موٹروے پولیس
موٹروے پولیس

ترجمان موٹروے پولیس سید تراب علی کا کہنا ہے کہ اس وقت ایم نائن لیاری ایکسپریس وے سے جامشورو تک بارش جاری ہے، شہریوں سے گزارش ہے کہ غیرضروری سفر سے گریز کریں ۔

ترجمان موٹروے پولیس سید تراب علی کا کہنا ہے کہ  آ گے ایم 5 مٹیاری اور مورو  ہائی وے پر بھی بارش ہو رہی ہے۔  جبکہ باقی زون میں مطلع ابر آ لود ہے۔

سید تراب علی نے شہریوں کو ہدایت کی ہے دوران بارش گاڑی کی رفتار کم رکھیں۔  خشک سڑک کے نسبت گیلی سڑک پر رُکنے میں زیادہ وقت لگتا ہے، اس لیے اگلی گاڑی سے درمیانی فاصلہ زیادہ رکھیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ وائپر کا استعمال کرتے رہیں۔گاڑی کے اگلے اور پچھلے شیشے صاف رکھیں۔ گاڑیوں کے درمیان مناسب فاصلہ رکھیں اور  پارکنگ لائٹ کا استعمال کریں۔

ترجمان موٹروے پولیس نے کہا کہ  سفر شروع کرنے سے پہلے ہیلپ لائن 130 سے مدد لیں جبکہ موبائل فون ایپلیکیشن”این ایچ ایم پی  ہمسفر” میں تازہ ترین ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔

Advertisement

سید تراب علی نے کہا کہ  سفر شروع کرنے سے پہلے اور دوران سفر ایپلیکیشن کا استعمال مفید ثابت ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی
وزیر اعظم کی تمام تر کاوشوں کے باوجود کسان پریشان
کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
مریم نواز کی پنجاب پولیس کو ڈرون سے لیس کرنے کیلئے فنڈز کی اصولی منظوری
جسٹس منیب اختر بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف کل اٹھائیں گے
شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر