Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں میں دو دن تک مزید بارشوں کا امکان

Now Reading:

ملک میں میں دو دن تک مزید بارشوں کا امکان
بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کی آئندہ دنوں کی ایڈوائزری رپورٹ کے مطابق ملک میں  میں دو دن تک مزید بارشوں کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے بتایا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ آئندہ دنوں ملک میں  میں دو دن تک مزید بارشوں کا امکان ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں بدھ اور جمعرات کو بارش ہوگی جبکہ کراچی میں موسم کل سے صاف ہو جائے گا۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے پشینگوئ بھی کی گئی ہے کہ کراچی میں مزید بارشوں کا امکان نہیں جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی موسم اس جمعہ سے اگلے جمعے تک موسم صاف رہے گا۔

وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے متاثرہ عوام کے دکھ درد کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں بھی آج یوم سوگ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے تاجک وزیر خارجہ کی ملاقات
جہلم پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار
سیاسی کمیٹی کے قیام کانوٹیفکیشن جاری، رانا ثنا اللہ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے
’’انٹرنیٹ دوست، انٹرنیٹ زبردست اقدام‘‘ کے عنوان سے رونمائی ورکشاپ کا انعقاد 
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر