Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں سرد ہواؤں کا سلسلہ جاری

Now Reading:

کراچی میں سرد ہواؤں کا سلسلہ جاری

شہر کراچی میں سردی کی دوسری لہر کے تحت سرد ہواؤں کا سلسلہ جاری ہوگیا ہے۔

اس ضمن میں محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سرداور گردہواؤں کے باعث حدنگاہ 2 سے 3 کلو میٹررہ گئی ہے تاہم شہر میں 10 سے30 کلو میٹر کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہرکا موجودہ درجہ حرارت 18 سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

شہر بھر میں سردی کی نئی لہرآج سے شروع ہونے کا امکان ہے جس کے باعث کم سےکم درجہ حرارت 7 ڈگری سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

علاوہ ازیں محکمہ موسمیات کی جانب سے کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کا امکان بتایا جارہا ہے جبکہ اسکردو اور استور میں پارہ منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement

پنجاب کےمیدانی علاقوں میں شدیدد ھند ہے تاہم حدنگاہ کم ہوجانے کے باعث متعدد اہم قومی شاہراہوں کو بند کردیا گیا ہے، اس ضمن میں موٹروے پولیس نے محتاط ڈرائیونگ اور فوگ لائٹس کے استعمال کا مشورہ دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج بھی گرمی کی شدت زیادہ محسوس کیے جانے کا امکان
کراچی میں گرمی کب تک رہے گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
کراچی میں سورج آنکھیں دکھانے لگا، گرمی کی شدت میں اضافہ
محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کیلئے بارش کی نوید سنادی
بارشوں کا نیا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟ اہم پیشگوئی
شدید گرمی کے بعد طوفانی بارشیں؛ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر