Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

Now Reading:

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

شدید گرمی کے بعد طوفانی بارشیں؛ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ لاہور سمیت پنجاب کے جنوبی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد اور گرد و نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مری، گلیات ، اٹک، راولپنڈی اور جہلم میں ہلکی بارش متوقع ہے، بلوچستان کے بیش تر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، ژوب، موسیٰ خیل اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی سکتی ہے جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی سے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
کراچی میں آج بھی گرمی کی شدت زیادہ محسوس کیے جانے کا امکان
کراچی میں گرمی کب تک رہے گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
کراچی میں سورج آنکھیں دکھانے لگا، گرمی کی شدت میں اضافہ
محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کیلئے بارش کی نوید سنادی
بارشوں کا نیا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟ اہم پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر