Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ نے دوبارہ سرحدی خلاف ورزی کی تو بھرپور جواب دینگے، ایران

Now Reading:

امریکہ نے دوبارہ سرحدی خلاف ورزی کی تو بھرپور جواب دینگے، ایران

ایران نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کی سرحدوں کی دوبارہ خلاف ورزی کی گئی تو وہ بھرپور جواب دے گا۔

ایک بیان میں ایران کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا کہ ملک کے خلاف کسی بھی جارحیت کو روکنے  کے لیےامریکی ڈرون گرانا ا  کے لیےاچھا تجربہ ہے۔

 دوسری جانب بیروت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے رہنما شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ ایران پر امریکی حملہ ایران کی مضبوط دفاعی صلاحیتوں سمیت کئی وجوہات کی بنیاد پر ناممکن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلوواکیا کے وزیر اعظم کو گولی مار دی گئی
مکہ مکرمہ حج سیزن کے لیے تیار، لاکھوں عازمین حج کا استقبال شروع
امریکہ کا اسرائیل کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا نیا پیکج
آئر لینڈ میں سگریٹ نوشی کی مقررہ عمر میں اضافہ کر دیا گیا
دبئی میں غیرملکیوں کی جائیدادوں کاڈیٹالیک، دنیا کی کئی سیاسی شخصیات کےنام شامل
روسی صدر رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر