Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت:پولیس نےنوجوان کوآگ لگادی

Now Reading:

بھارت:پولیس نےنوجوان کوآگ لگادی
Indian Man Tortured

مسلمان دشمن بھارت نے انتہا پسندی کی ساری حدیں پارکردی، پولیس نےنوجوان کوبہیمانہ تشدد بنانے کے بعد آگ لگادی۔

تفصیلات کے مطابق نوجوان تڑپتا رہا،چیختا رہا ، چلاتا رہا، لیکن سنگدل اہلکاروں کورحم نہ آیا ،اور اہلکارشعلوں میں لپٹےشخص کوجلتا چھوڑ کربھاگ گئے۔

بعدازاں چیختے چلاتے نوجوان کی مدد کو دیہاتی آئےاور موقعے پر پہنچ کرآگ بجھائی۔

پولیس کے نوجوان پربہیمانہ تشدد کی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی جسے اب تک لاکھوں افراد نے دیکھا۔

واضح رہے  کہ بھارت دشمنی کا یہ پہلا واقعہ نہیں جو سامنے ایا ہیں ۔

Advertisement

رواں ہفتے بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں بی جے پی کے وزیرکا کانگریس کے مسلمان ایم ایل اے عرفان انصاری سے زبردستی جے شری رام کا نعرہ لگوانے پر زور دیا گیا تھا جبکہ بھارتی ریاست بہار میں بھی انتہا پسندوں نےتین افراد کی جان لے لی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں؛ یاسین ملک کی طویل اور غیرقانونی حراست
فلسطین کو آزاد اور خودمختار ریاست کا درجہ دینے کی قرارداد منظور
امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
اسرائیل بغیر کسی کی حمایت کے آگے بڑھنے کیلئے تیار ہے، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوث
نئی دلی میں کچرے کے ڈھیر، غیر ملکی سفارت کار تنگ آ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر