Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

طلباء کو نقل کرنے کی ترکیبیں بتانے والا اسکول مینیجر گرفتار

Now Reading:

طلباء کو نقل کرنے کی ترکیبیں بتانے والا اسکول مینیجر گرفتار
طلباء کو نقل کرنے کی ترکیبیں بتانے والا اسکول مینیجر گرفتار

بھارت میں طلباء کو بورڈ کے امتحانات  میں نقل کرنے کی ترکیبیں بتانے پر پولیس نے ایک اسکول کے مینیجر کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اترپردیش لکھنؤ میں پولیس نے ایک اسکول کے مینیجر کو طلباء کو امتحانات میں نقل کرنے کی ترکیبیں بتانے والے مینیجر کو گرفتار کر لیا۔

طلباء نے اسکول مینیجر کی بچوں کو نقل کی ترکیبیں بتانے والی تقریر کی ویڈیو بنا کر شکایت پورٹل پر اَپ لوڈ کی۔

جس پر اُتر پردیش کے وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے فوری نوٹس لیا اور ان کے حکم پر ہری بناش میموریل اسکول کے مینیجر پراوین مال کو گرفتار کرلیا گیا۔

متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ اسکول کے منیجر کی اس حرکت پر اُن کے خلاف جلد کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر