Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل کالیرزبیم میزائل سسٹم سےڈرون گرانےکاکامیاب تجربہ

Now Reading:

اسرائیل کالیرزبیم میزائل سسٹم سےڈرون گرانےکاکامیاب تجربہ
رافیل کمپنی

اسرائیل نےپہلی بارلیرز بیم میزائل سسٹم کی مدد سےبغیر پائلٹ ڈرون طیاروں کومارگرانے 100 فی صد کامیاب تجربہ کیا ہے۔

غیر ملکی  خبررساں  ادارے کی رپورٹ کےمطابق اسرائیلی دفاعی سامان بنانے والی کمپنی رافیل نےایک نہایت مؤثرنظام بنایاہے جو ایک وقت میں لیزرکےذریعے کئی ڈرون دورانِ پروازتباہ کرسکتاہے۔اسےامن اورجنگ، دونوں حالات میں کامیابی سےاستعمال کیا جاسکتا ہے۔

کمپنی نےمطابق اس سسٹم کانام ’ڈرون ڈوم سی یواے ایس رکھا گیا ہےجوہرطرح کی صورتحال میں 100 فیصد کامیاب ثابت ہوا ہے جو عسکری اور شہری علاقوں کو ڈرون اور دیگر بڑے یو اے وی سے محفوظ بناسکتا ہے۔

کمپنی کامزیدکہناتھاکہاس نظام کی خاصیت یہ ہے کہ اس سے تیزی سےاڑتے ہوئے بہت چھوٹے ڈرون کو بھی تباہ کرسکتا ہے جو عموماً اپنی جسامت کے وجہ سےٹارگٹ سےنکل جاتے ہیں۔

رافیل کمپنی نے حال میں کئے گئے بعض ٹیسٹ کی تفصیلات اور ویڈیو جاری کی ہے۔

Advertisement

 واضح  رہے کہ رواں سال جنوری میں اسرائیل کے ایک ریٹائرڈ فوجی افسر نے اسرائیلی پریس کو بتایا تھا کہ تل ابیب گزشتہ تین دہائیوں سے لیزر میزائل نظام پر کام کررہا ہے جو ابر آلود اور ریتلے طوفان کے موسم میں بھی اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ سسٹم بادلوں اور گردو غبار کے طوفان میں ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت نہیں‌رکھتا۔

ایک سوال کےجواب میں جنرل یسرائیل کا کہنا تھا کہ لیزر سسٹم روایتی میزائل کی نسبت بہت سستا ہونے کے ساتھ اپنے ہدف کو زیادہ بہتراورجلد از جلد نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ رافیل کمپنی چھ عدد سسٹم برطانوی فوج کوفروخت کرنے کامعاہدہ بھی کرچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر