Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی خاتون کورونا سے صحت یاب

Now Reading:

امریکی خاتون کورونا سے صحت یاب
امریکی خاتون

کورونا وائرس بری طرح دنیا بھر میں پنجے گاڑھ چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس کافی حد تک پھیل چکا ہے اور روز بروز کورونا سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

حال ہی میں امریکا میں ایک خاتون نے کورونا کو شکست دے دی ہے اور صحت یاب ہو گئیں ہیں۔

امریکی خاتون کی صحت یابی پراسپتال کے عملے نے تالیوں کی گونج میں خاتون کو رخصت کیا ہے۔

Bianca Jimenez نامی خاتون  نے نیو یارک کے Mt. Sinai اسپتال میں مشکل وقت گزارا تھا۔

Advertisement

تاہم اب انہوں نے اس وبا سے چھٹکارا حاصل کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ Bianca Jimenez چھٹی کورونا کی کی مریض ہے جو صحت یاب ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان، شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر
بھارت میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے شیرخوار بچہ ہلاک
سلوواکیا کے وزیر اعظم کو گولی مار دی گئی
مکہ مکرمہ حج سیزن کے لیے تیار، لاکھوں عازمین حج کا استقبال شروع
امریکہ کا اسرائیل کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا نیا پیکج
آئر لینڈ میں سگریٹ نوشی کی مقررہ عمر میں اضافہ کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر