Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویتنام نے پاکستانی پائلٹس کے لائسنس جائز قرار دے دیئے

Now Reading:

ویتنام نے پاکستانی پائلٹس کے لائسنس جائز قرار دے دیئے

ویتنام کی جانب سے تمام پاکستانی پائلٹوں کے لائسنس جائز قرار دیئے جاچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ویتنامی سول ایوی ایشن نے تمام پاکستانی پائلٹس کو کلیئر قرار دے دیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ملکی ایئر لائن میں زیر ملازمت پاکستانی پائلٹوں کے لائسنس جعلی نہیں ہیں اور کوئی بھی پائلٹ پرواز کے واقعے یا حفاظتی خطرے میں ملوث نہیں رہا ہے۔

ویتنام کی سول ایوی ایشن اتھارٹی  کے مطابق ویتنام نے ستائیس پاکستانی پائلٹوں کو لائسنس جاری کیا تھا دیگر پندرہ پائلٹوں کے کانٹریکٹ کی مدت مکمل ہو چکی ہے یا پھر وہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے غیر فعال تھے۔

ویتنامی سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ ویتنام نے اپنی مقامی ایئرلائنز میں ملازمت کرنے والے تمام پاکستانی پائلٹ کو معطل کر دیا تھا۔

Advertisement

سروس میں موجود بارہ میں سے گیارہ پائلٹ ویتنام کی بجٹ ایئرلائن ویٹ جیٹ ایوی ایشن کے لیے کام کر رہے تھے جبکہ ایک جیٹ اسٹار پیسیفک کے لیے جو قومی ایئرلائن ویتنام ایئرلائنز کا ہی ایک یونٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
چاقو بردار خاتون کا اسکول میں حملہ، دو افراد ہلاک
تائیوان کے نومنتخب صدر کی چین کو تنبیہ
اسرائیلی اور حماس رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر