Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانیوں کیخلاف نفرت پھیلانے پر بھارتی ٹی وی چینل کو بھاری جرمانہ

Now Reading:

پاکستانیوں کیخلاف نفرت پھیلانے پر بھارتی ٹی وی چینل کو بھاری جرمانہ

پاکستان کیخلاف نفرت انگیز باتیں کرنے پر برطانیہ میں بھارتی ٹی وی چینل کو 20 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ برطانیہ میں ٹی وی چینلز اور ریڈیو کے نگران ادارے آف کام کی جانب سے عائد کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی چینل ری پبلک ٹی وی میں ارنب گوسوامی کے پروگرام میں  پاکستانیوں کے خلاف جذبات کو ابھارا گیا تھا۔

آف کام کا کہنا ہے کہ ایسے پروگرام پاکستانیوں کی جان  کےلیے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں،

برطانوی ادارے کا مزید کہنا تھا کہ ارنب گوسوامی نے اپنے پروگرام میں صحافتی اقدار کی دھجیاں بکھیریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں فلسطین کو مستقل ممبر بنانے کی قرارداد منظور
بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں؛ یاسین ملک کی طویل اور غیرقانونی حراست
فلسطین کو آزاد اور خودمختار ریاست کا درجہ دینے کی قرارداد منظور
امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
اسرائیل بغیر کسی کی حمایت کے آگے بڑھنے کیلئے تیار ہے، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر