Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہاراشٹرا، اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نوزائیدہ بچے جھلس کر ہلاک

Now Reading:

مہاراشٹرا، اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نوزائیدہ بچے جھلس کر ہلاک
10 born babies burnt to death in the hospital of Maharashtra state

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نوزائیدہ بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ ضلع بھنڈارا کے ڈسٹرکٹ جنرل اسپتال میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب پیش آیا ہے جس میں 10 نوزائیدہ بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے ہیں۔

ڈیوٹی پر موجود نرس وارڈ میں آگ لگنے کے بعد وہاں موجود 17 نو زائیدہ بچوں میں سے صرف 7 کو ہی بچاسکی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق اسپتال میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تاہم اسپتال کے حکام اور فائر بریگیڈ کی ٹیموں کی مدد سے قابو پایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر