Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب، 17 مئی سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان

Now Reading:

سعودی عرب، 17 مئی سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان
America scheduled a new travel advisory for all passengers

سعودی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں 17 مئی سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز کردیا جائیگا۔

دوسری جانب سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیش نظر پروازوں کی بحالی میں 20 ممالک پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔

سعودی حکومت کی جانب سے 20 ممالک کی فہرست میں ارجنٹائن، متحدہ عرب امارات، جرمنی، امریکہ، پاکستان، انڈیا، ترکی، فرانس، لبنان اور مصر شامل ہیں۔

اسکے علاوہ برازیل، پرتگال، انڈونیشیا، جنوبی افریقہ، آئرلینڈ، سوئیڈن، سوئس کنسڈریشن، برطانیہ اور اٹلی  بھی شامل فہرست ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر