Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

Now Reading:

سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
خانہ کعبہ

سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اور اس وقت قبلہ رخ کا صحیح تعین کیا جاسکے گا۔

ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق سورج  آج دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔

انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر جاوید اقبال  نے بتایا ہے کہ سورج عین اوپر آنے پر خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائے گا جس سے افریقا، یورپ، چین، روس اور  مشرقی ایشیا کیلئے قبلے کی درست سمت کا تعین کیا جاسکے گا۔

سائنسی اعتبار سے سورج اپنی انتہائی بلندی پر یعنی 90 درجے پر ہوگا اور یہ اس سال کا پہلا واقعہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان، شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر
بھارت میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے شیرخوار بچہ ہلاک
سلوواکیا کے وزیر اعظم کو گولی مار دی گئی
مکہ مکرمہ حج سیزن کے لیے تیار، لاکھوں عازمین حج کا استقبال شروع
امریکہ کا اسرائیل کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا نیا پیکج
آئر لینڈ میں سگریٹ نوشی کی مقررہ عمر میں اضافہ کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر