Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جدہ میں تین پاکستانیوں سے منشیات برآمد

Now Reading:

جدہ میں تین پاکستانیوں سے منشیات برآمد

سعودی عرب ادارہ انسداد منشیات کا کہنا ہے کہ جدہ میں تین پاکستانیوں کومنشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق گرفتارملزمان کے قبضے سے 500 گرام ہیروئن اور7 کلوگرام نشہ آورمادہ’الشبو‘ برآمد ہوا۔

محکمہ انسداد منشیات کے ترجمان نے بتایا کہ کہ ادارے کی مخصوص ٹیموں نے ملزمان کی نشاندہی کرنے کے بعد انہیں حراست میں لے لیا ہے۔

گرفتار ملزمان وزٹ ویزے پرمملکت میں مقیم تھے۔ مزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے بعدازاں انہیں پراسیکیوشن کے حوالے کیاجائے گا جہاں سے ان کا کیس مکمل کرنے کے بعد فوجداری عدالت میں ارسال کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر