Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق امریکی صدر باراک اوباما کورونا وائرس میں مبتلا

Now Reading:

سابق امریکی صدر باراک اوباما کورونا وائرس میں مبتلا

سابق امریکی صدر باراک اوباما کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

باراک اوباما  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا میں مبتلاہونے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ آج میرا کورونا ٹیسٹ مثب آیا ہے جبکہ کچھ دنوں سے  میرے گلے میں خراش ہورہی تھی لیکن میں ٹھیک محسوس کر رہا ہوں۔

باراک اوباما  نے مزید بتایا کہ اہلیہ مشعل کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے جبکہ ہم شکر کرتے ہیں کہ ہم کووڈ ویکسین اور بوسٹر ڈوز لگوالی تھی۔

اس کے علاوہ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ چاہے کورونا کیسز کم ہوجائیں لیکن پھر بھی آپ ویکسین ضرور لگوائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس اور چین کا بڑا فیصلہ، باہمی تجارت کیلئے ڈالر کا استعمال ختم
مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے ممکنہ خدشے سے بھارتی مسلمان عدم تحفظ کا شکار
طالبان حکومت کی دوحہ معاہدے کی عہد شکنی
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر