Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یونان میں غیر قانونی داخل ہونے والے تارکین وطن کی گرفتاریاں

Now Reading:

یونان میں غیر قانونی داخل ہونے والے تارکین وطن کی گرفتاریاں
یونان

یونان میں غیر قانونی داخل ہونے والے تارکین وطن کی گرفتاریاں

یونان میں غیر قانونی داخل ہونے والے تارکین وطن  کو گرفتار  کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  یونان کے سرحدی علاقے میں آگ لگنے کے باوجود غیر ملکی مہاجرین یونان داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مہاجرین آگ والے علاقے میں پھنستے جارہے تھے،  پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ان کو بچایا۔

غیر قانونی تارکین وطن کو اس وقت گرفتار کیا جا رہا ہے جب ایوروس جل رہا ہے۔ غیر قانونی تارکین وطن کو ایوروس میں لگنے والی آگ میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ایوروس میں ایک کے بعد ایک جگہ پہ آگ پھیل رہی ہے۔

Advertisement

ایوروس میں ایک مہاجر آگ میں پھنس جانے سے جاں بحق ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلوواکیا کے وزیر اعظم کو گولی مار دی گئی
مکہ مکرمہ حج سیزن کے لیے تیار، لاکھوں عازمین حج کا استقبال شروع
امریکہ کا اسرائیل کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا نیا پیکج
آئر لینڈ میں سگریٹ نوشی کی مقررہ عمر میں اضافہ کر دیا گیا
دبئی میں غیرملکیوں کی جائیدادوں کاڈیٹالیک، دنیا کی کئی سیاسی شخصیات کےنام شامل
روسی صدر رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر