روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستان مخالف سوال پر بھارتی صحافی کو لاجواب کردیا، اور کہا کہ پاکستان بڑا خود مختار ملک ہے، کسی کا تابع نہیں۔
صدر ولادیمیر پیوٹن نے سینٹ پیٹرز برگ اکنامک فورم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ کیثر الجہتی تعلقات ہیں۔
پیوٹن نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین میں تعادن انتہائی اہم ہے، چین کے ساتھ توہر ملک ہی تعلقات بڑھا رہا ہے۔



















