خود کو عالمی رہنما کے طور پر پیش کرنے والے مودی کو امریکی صدر سے ملاقات مہنگی پڑ گئی۔
بھارت میں طویل ترین مدت تک اقتدار میں رہنے والا مودی امریکی صدر سے گفتگو کے دوران بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے ایک لفظ نہ بول پانے والے مودی کو امریکی صدر نے قاتل کا لقب دے دیا۔
ٹیلی پرامپٹر کے سہارے تقریریں کرنے والا مودی ہاتھ میں پرچی لیکر بھی ٹرمپ کے سامنے اعتماد سے دو لفظ نہ بول سکا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کاکروچ جنتا پارٹی نے طنزیہ ٹوئٹ میں کہا کہ کیا ملاقات میں مودی بغیر ٹیلی پرومپٹر کے ایک لفظ بھی نہیں بول سکتا؟
عالمی جریدہ الجزیرہ کے مطابق جی سیون سمٹ میں ملاقات کے دوران امریکی صدر ٹرمپ نے مودی کو قاتل کہہ دیا مودی کے حکم پر گجرات میں 2002 میں ہونے والے فسادات میں سینکڑوں مسلمانوں کو قتل اور زندہ جلا دیا گیا تھا۔
بھارتی نوجوانوں کی تحریک کاکروچ جنتا پارٹی نے بھی امریکی صدر سے ملاقات میں مودی کے رویے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
بھارتی تجزیہ کار سوشانت سارین کے مطابق امریکہ نے اس بار بھی بھارت پر سخت ٹیرف اور دباؤ ڈال کر تعلقات بحال کرنے کا ڈرامہ کیا مودی حکومت بھارت کیساتھ امریکی رویے پر صرف آنکھیں بند کر کے سچ چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔


















