Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: حبیبہ مسجد کے قریب فائرنگ کا واقعہ

Now Reading:

کراچی: حبیبہ مسجد کے قریب فائرنگ کا واقعہ

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں  حبیبہ مسجد کے قریب فائرنگ کا واقع پیش آیا ہے۔

فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں ، زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع  کے مطابق زخمی ہونے والوں کی شناخت ظفر ولد مقصود عمر 45 سال  اور غلام قاسم ولد غلام حسین عمر 63 سال سے ہوئی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے جبکہ زخمی ہونے والے شخص کے مطابق گولیا ں دوسری بیوی کے بیٹے نے چلائی  ہیں۔

واضح رہے کہ فائرنگ سے ایک مسافر بھی زخمی ہوا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر