Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

Now Reading:

چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

چکوال میں گھریلو جھگڑا 6 جانیں لے گیا، مزدلفہ ٹاؤن میں شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی۔

تھانہ سٹی چکوال کے علاقہ مزدلفہ ٹاوٴن میں شفقت سلیم نامی شخص نے علی الصبح اپنی بیوی سمیت 4 بچوں کو فائرنگ کر کے موت کے گھات اتار دیا اور بعدازاں خود کو بھی گولی ماردی۔

واقعے کے بعد علاقہ میں کہرام مچ گیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

 اہل محلہ کے مطابق قاتل کی بڑی بیٹی گیارہویں جماعت کی طالبہ تھی جبکہ دیگر بچے بھی نجی تعلیمی ادارے میں زیر تعلیم تھے۔

پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال چکوال منتقل کردی ہیں، تاہم قتل کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر