Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجاول: سب جیل سے 3 خطرناک قیدی جیل توڑ کر فرار

Now Reading:

سجاول: سب جیل سے 3 خطرناک قیدی جیل توڑ کر فرار

سجاول: سب جیل سے 3 خطرناک قیدی جیل توڑ کر فرار

جڈیشنل سب جیل سجاول سے تین خطرناک قیدی جیل توڑ کر فرار ہو گئے ہیں۔

جڈیشنل سب جیل میں قید تینوں قیدی مختلف جرائم میں ملوث تھے، تاہم فرار ہونے والے قیدیوں میں رفیق مرگر، بلاول چانڈیو اور ستار مگنہار شامل ہیں۔

قیدی سجاول سب جیل کے بیرک نمبر 3 میں قید تھے، قیدی بیرک کی کھڑکی توڑ کر با اصسانی فرار ہونے کامیاب ہوگئے اور پوری رات جیل انتظامیہ کو پتا نہیں چل سکا۔

جیل انتظامیہ نے بیرکوں کا جائزہ لیا تو بیرک نمبر 3 سے قیدی غائب پا گئے، تاہم جیل سے قیدی فرار ہونے کی اطلاع پر جیل انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئی۔

ایس ایس پی سجاول کا نوٹس

Advertisement

میڈیا پر قیدیوں کی فرار ہونے کی خبریں نشر ہونے کے بعد ایس ایس پی سجاول شہلا قریشی نے نوٹس لے لیا۔

آر آئی پولیس لائن سجاول سمیت سب جیل کی سیکیورٹی پر مامور تمام پولیس اسٹاف کو غفلت برتنے پر معطل کردیا ہے جبکہ مزید ڈیپارٹمنٹل انکوائری کی جاری ہے۔

انکوائری رپورٹ کے بعد ملوث پولیس اسٹاف یا جیل حکام کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

جیل سے فرار تین قیدی منشیات اور چوری کے مقدمات میں قید تھے، پہلا ملزم رفیق مرگھل تھانہ بٹھورو کرائم نمبر 1/2024 قلم 9C نارکوٹیکس ایکٹ، دوسرا ملزم بلاول چانڈیو تھانہ بٹھورو کے موٹر سائیکل چوری کے کرائم نمبر 167/2023 قلم 381,215 PPC اور تیسرا ملزم ستار منگنھار تھانہ بنوں کرائم نمبر 1/2024 قلم 3/4 peho میں ملوث تھے۔

ایس ایس پی سجاول شہلا قریشی کا کہنا ہے کہ مفرور قیدیوں کی گرفتاری کے لیے ضلع کے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں رات سے ہی جاری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر