Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی

Now Reading:

کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی

کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں سندھ رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے نتیجے میں انتہائی 4 مطلوب  ملزمان محمد ریاض ، توقیر احمد ، وشال اور تنویر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گرفتار ہوئے ملزمان نے پرانا گولیمار میں منشیات فروش کاشف ڈاڈا کے اڈے پر کام کرنے کا بھی انکشاف کیا ہے اس کے علاوہ ملزمان متعداد دکانوں سے بھتہ وصولی اور250 سے زائد ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر کے مزید  قانونی کارروائی کے لئے ان کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر