Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فوج کی بربریت ، کشمیری نوجوان شہید

Now Reading:

بھارتی فوج کی بربریت ، کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں اور کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ ترین کارروائی  کے دوران آج ضلع کپواڑہ میں ایک نوجوان کو زیر حراست شہید کر دیا ہے۔

کشمیری میڈیا کے مطابق شہید ہونے والے نوجوان کا تعلق ضلع بارہ مولہ کے علاقے سوپور سے تھا جبکہ مقامی لوگوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ بھارتی فوجیوں نے ترقیوں اور انعامات کیلئے نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد ایک جعلی مقابلے میں شہید کیا ہے۔

واضح رہے کہ نوجوان کی شہادت پر آج مکمل ہڑتال کرکے دکانیں اور کاروباری مراکز بند کردیئے گئے ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی آمد ورفت بھی معطل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر