Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثاقب نثار کا ایک ایک لفظ حقائق اور واقعات سے مطابقت رکھتا ہے ، مریم نواز

Now Reading:

ثاقب نثار کا ایک ایک لفظ حقائق اور واقعات سے مطابقت رکھتا ہے ، مریم نواز
مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کا ایک ایک لفظ حقائق اور واقعات سے مطابقت رکھتا ہے۔

 مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ثاقب نثار کا ایک ایک لفظ حقائق اور پچھلے چند سال میں ہونے والے واقعات سے مطابقت رکھتا ہے اور یہی واقعات وہ انمٹ ثبوت ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان ثبوتوں سے نا ثاقب نثار انکار کر سکتے ہیں نا ہی چھپا سکتے ہیں ، دنیا کی کوئی عدالت ان کو جھٹلا نہیں سکتی ، حساب اور جواب تو دینا پڑے گا۔

دوسری جانب وزیر مملکت فرخ حبیب نے مریم نواز کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میری لندن کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے ، الحمدللّٰہ یہ 4 فلیٹس کی مالک مریم صفدرہیں۔

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ سوال اٹھا فلیٹس کیسے خریدے رسیدیں دکھاؤ جواب میں قطری خط آگیا پھرکیلبری فونٹ والی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ آگئی کبھی ارشد ملک کی ویڈیو آگئی،کبھی رانا شمیم حلف نامہ اور کبھی آڈیو لیک لیکن رسیدیں نہیں آئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر