Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ نہیں فراڈ مارچ ہے، شفقت محمود

Now Reading:

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ نہیں فراڈ مارچ ہے، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ نہیں فراڈ مارچ ہے۔

وزیر تعلیم شفقت محمود نے گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوٹ مار کے پیسوں سے ہارس ٹریڈنگ کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹیاں تبدیل کرنا کوئی سیاست نہیں، اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کا شوق پورا کر لے، ملک سے بھاگنے والا اپنی جائیدادوں کے بارے میں کچھ نہیں بتا سکا، اپوزیشن کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

شفقت محمود نے کہا کہ وزیراعظم نے کل میلسی میں کامیاب جلسہ کیا، پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ نہیں فراڈ مارچ ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ایک صاحب پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے، کل کہا گیا اپنے گھر لوٹ گیا، پی ٹی آئی میں آئے کیوں تھے؟ پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی سیاست ختم ہوجائےگی، اپوزیشن نے ہارس ٹریڈنگ کا بازار گرم کررکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر