Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان

بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اینرچ نورکیا، ریزا ہینڈرکس ، ہینرک  کلاسن اور وین پارنیل کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

وین پارنیل 2017 کے بعد پہلی مرتبہ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں جبکہ ٹرسٹن اسٹبس کو پہلی مرتبہ جنوبی افریقی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

جنوبی افریقا کو بھارت کے خلاف 9 جون  سے 19 جون تک پانچ ٹی ٹوئنٹی  انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔

ورلڈکپ 2021 کے بعد جنوبی افریقا کی یہ پہلی ٹی ٹوئنٹی سیریز ہوگی۔

Advertisement

جنوبی افریقااس وقت ٹی ٹوئنٹی رینکنگ  میں چوتھے نمبر پر جبکہ بھارت پہلے نمبر پر ہے۔

اسکواڈ:

ٹمبا باووما(کپتان) ، کوئنٹن ڈی کاک ، ریزا ہینڈرکس،  ہینرک کلاسن ، کیشو مہاراج ، ایڈن مارکرام ، لنگی نگیدی ،  اینرچ نورکیا ، وین پارنیل ، ڈوین پریٹوریس ، کگیسو ربادا، تبریزم شمسی، ٹرسٹن اسٹبس،ریسی وینڈر ڈسن ، مارکو جینسن

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر