Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں سرد اور خشک موسم کا راج

Now Reading:

ملک بھر میں سرد اور خشک موسم کا راج
آئندہ 24

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں ابرآلود رہےگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں ابرآلود رہےگا ،اس کے ساتھ ساتھ شمالی بلوچستان ،بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

کراچی میں موسم خشک رہے گا

اس کے علاوہ اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں بھی بوندا باندی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق 11 سے 13 فروری کے دوران کراچی میں سردی کی شدت کم رہے گی، مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث ملک کے جنوبی حصے کو سائیبرین ہوائیں متاثر کرنا چھوڑدیں گی۔

Advertisement

عام طور پر 15 فروری کے بعد موسم گرم ہوجاتا ہےلیکن اس بار فروری کے آخر تک موسم ٹھنڈا رہے گا۔

واضح رہے کہ گذشتہ دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہاجبکہ کوئٹہ، چمن، کوہاٹ ، مالاکنڈ، ہزارہ ، چکوال اور مری میں با ر ش اوربرفباری ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
مسلسل 5 دن تک بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر