Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں آج رات سے ہلکی بارش کا امکان

Now Reading:

کراچی میں آج رات سے ہلکی بارش کا امکان
کراچی

کراچی میں آج رات سے ہلکی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج رات سےہلکی بارش کاسلسلہ شروع ہوجائےگا۔ 

ڈی جی میٹ کے مطابق ایران کےراستےسےبارشوں کاسلسلہ پاکستان میں داخل ہواہے، مغربی ہواؤں کاسلسلہ بلوچستان پراثرانداز ہو رہا ہے۔ وہی ہوائیں اب پاکستان میں داخل ہوچکی ہیں۔

ڈی جی میٹ سردارسرفرازکا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کل شام تک تیزبارشوں کاسلسلہ چلتارہےگا، کراچی میں آج رات سےہلکی بارش کاسلسلہ شروع ہوجائےگا، کل صبح کراچی میں بارش کاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ تیزبارشیں نہیں ہوں گی، کراچی کےکچھ مقامات پرموسلادھاربارشیں متوقع ہیں۔

ڈی جی میٹ سردارسرفرازکا یہ بھی کہنا ہے کہ سندھ میں بھی زیادہ تیزبارشیں ہونےکاامکان نہیں، بلوچستان میں موسلادھاربارشوں کاسلسلہ چلتارہےگا۔

Advertisement

یہ خبر بھی پڑھیں؛ بلوچستان میں آسمانی بجلی اور چھتیں گرنےکے واقعات میں8 افراد جاں بحق ہوئے، دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے بھی خیبر پختونخوا میں بارش کی تباہ کاریوں کی رپورٹ جاری کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر