Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹاپے کا شکار افراد کو یہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے!

Now Reading:

موٹاپے کا شکار افراد کو یہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے!

موٹاپے کا شکار افراد کو یہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے!

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ موٹاپے کا شکار افراد کونسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ہر پانچ میں سے ایک بالغ فرد ِجگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہے جسے (fatty liver disease) کہا جاتا ہے۔

جی ہاں، تحقیق میں بتایا گیا کہ جگر کی چربی بنیادی طور پر موٹاپے کی وجہ سے ہوتی ہے اور یہ عام طور پر 40 سے 60 کی عمر کے لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔

تحقیق کے نتائج سے معلوم ہوا کہ شراب نوشی اور موٹاپا جب ایک ساتھ موجود ہوں تو یہ جگر کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں، یہ جگر سے متعلق اموات میں تیزی سے اضافے کا بھی سبب ہے۔

محققین نے بتایا کہ 17 سال کی عمر میں 40 شرکاء میں سے ایک کو فیٹی لیور بیماری تھی جبکہ 24 سال کی عمر تک ہر پانچ میں سے ایک نوجوان اس بیماری میں مبتلا تھا۔

Advertisement

علاوہ ازیں ہر 40 میں سے ایک اس بیماری کی تشویشناک حالت میں مبتلا تھا۔

ماہرین کے مطابق نوجوان لوگوں میں فیٹی لیور کی بیماری سے نمٹنے کے لیے شراب اور موٹاپے سے متعلق نقصانات کو کم کیا جانا بہت ضروری ہے اور اس کے لیے اہداف مقرر کرکے فوری اقدامات کرنا ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈپریشن کی ایک اور اہم وجہ دریافت
سی سیکشن کے ذریعے جنم لینے بچے خسرہ کے لیے کم قوت مدافعت رکھتے ہیں، تحقیق
کھانے کے فوراً بعد پانی کیوں نہیں پینا چاہیے؟
ناخنوں کو نظر انداز مت کیجئے، یہ سرطان کا پتا بھی دے سکتے ہیں
اعضاء کی پیوند کاری سے مریضوں کی شخصیت میں نمایاں تبدیلی کا انکشاف
بچوں کے کان کتنی عمر میں چھدوانا چاہئے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر