Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چمچ کی مدد سے انسانی صحت کا موازنہ کریں

Now Reading:

چمچ کی مدد سے انسانی صحت کا موازنہ کریں

چمچ، ہر گھر میں استعمال ہونے والی شے ہے جس کی مدد سے کھانا بنایا بھی جاتا ہے اور کھایا بھی جاتا ہے۔

لیکن کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ چمچ کی مدد سے انسان کی صحت کے حوالے سے بھی معلوم ہوجاتا ہے۔

اس حوالے سے آج ہم آپ کو اسی عام سے چمچ کا ایسا منفرد فائدہ بتانے جارہے ہیں جسے جاننے کے بعد آپ حیران ہی رہ ہو جائینگے۔

اب آپ چمچ کے ذریعے صرف ایک منٹ کے دوران گھر بیٹھے بیٹھائے اپنی صحت کے بارے میں جان سکتے ہیں ۔

چمچ سے بیماری کا پتہ لگانے کا طریقہ کار

Advertisement

اس کے لئے صرف ایک اسٹیل کا چمچ درکار ہے۔

اسٹیل کے چمچ کو اچھی طرح دھونے کے بعد اپنے منہ میں رکھیں اورپھر اسے  تھوک سے پورا بھر لیں۔

چمچ کو تھوک سے بھر نے کے بعد اسے ایک ایسی پلاسٹک کی تھیلی میں رکھیں جس سے آر پار دیکھنا ممکن ہو۔

اس کے بعد اس تھیلی کو سورج کی روشنی میں رکھ دیں  ۔

صرف ایک منٹ کے بعد اس پر بیماری کے نشانات ظاہر ہونا شروع ہوجائیں گے۔

بیماری کا ظاہر ہونا

Advertisement

اگرچمچ پر مٹھاس ظاہر ہو رہی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ ذیابطیس ٹائپ ون یا ٹو کی بیماری لاحق ہے۔

چمچ کے اوپر جامنی پرت جمنا ہائی کولیسٹرول کو ظاہر کرتا ہے ۔

اس کے علاوہ اگر تیز بو محسوس ہو تو یہ معدے یا پھیپھڑوں میں خرابی کی علامت ہے۔

اگر چمچ کے اوپر سفید یا ہلکے گہرے پیلے رنگ کے نشانات آجائیں تو اس کا مطلب ہےکہ  تھائی رائیڈ گلیڈز کا مسئلہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر