Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کو بطور کرنسی استعمال نہیں کیا جاتا تھا: تحقیق

Now Reading:

سونے کو بطور کرنسی استعمال نہیں کیا جاتا تھا: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی سونے کو بطور کرنسی کے استعمال نہیں کرتے تھے۔ تحقیق میں اس قیمتی دھات سے بنی اس دور کی تمام اشیاء کا جائزہ لیا گیا جس کا وزن مختلف تھا۔

جرمنی  کی جارج آگسٹ یونیورسٹی گوٹِنجین میں 800 سے زائد سونے کے ٹکڑوں کا تجزیہ کیا گیا اور وزن کی باقاعدگی کے کوئی شواہد نہیں پائے گئے۔

یورپ کی قدیم آبادی وزن کے لیے پیمائشوں کو استعمال کرتی تھی۔ انہوں نے بالکل آج کی طرح وزن کے لیے اکائیوں کا تعین کیا ہوا تھا تاکہ وزن کی پیمائش کی جاسکے۔

لیکن اینٹیکوئٹی نامی جرنل میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ سونا ان پیمائشوں کا حصہ نہیں تھا اور اس بات کو خارج الامکان قرار دیا کہ وہ برطانیہ میں کبھی بطور کرنسی استعمال کیا جاتا ہو۔

ڈاکٹر رافیال ہرمن کا کہنا تھا کہ ہم جانتے ہیں کانسی کے دور کے برطانیہ میں چیزوں کی پیمائش کے لیے وزن کا طریقہ موجود تھا۔ جس کا ثبوت یہ ہے کہ انگلینڈ میں پوٹرن اور کلِف اینڈ فارم میں وزن کے بٹّے اور ترازو کے بیم دریافت ہوئے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ کانسی کے دور کے برطانیہ میں وزن اور پیمائش کے طریقہ کار کے موجود ہونے اور سونے کے پُر کشش ہونے کے باوجود اس قیمتی دھات سے بنی اشیاء کو وزن کے طور پر استعمال نہیں کیا جاتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر