Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریچھ کی ڈوبتے ہوئے کوے کو بچانے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

ریچھ کی ڈوبتے ہوئے کوے کو بچانے کی ویڈیو وائرل

کیا آپ نے کبھی کسی جانور کو اپنے شکار کی جان بچاتے ہوئے دیکھا ہے؟

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ریچھ ڈوبتے ہوئے کوے کو بچا رہا ہے۔

بوڈاپیسٹ چڑیا گھر میں  ریچھ پول کے پاس سے گزار رہا ہوتا ہے کہ اُسے ڈوبتا ہوا کوا دکھتا ہے جسے وہ اپنے منہ سے پکڑ کر باہر نکال دیتا ہے لیکن اُسے کھاتا نہیں بلکہ بچا لیتا ہے۔

ویڈیو میں کوا اپنے پروں کو پھڑپھڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو تالاب سے  نکلنے کی مستقل کوشش کر رہا لیکن نکل نہیں پا رہا ہے۔ اس ویڈیو کو ٹویٹر پر Fascinating نامی شخص نے شئیرکیا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پرمقبول ہو گئی۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔ ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ کوا کبھی نہیں بھولے گا کہ اسے ایک ریچھ نے بچایا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر جانوروں سے منسلک ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین کبھی حیران تو کبھی جذباتی ہوجاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر