Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاگل خانے میں ہونے والی محبت شادی میں کیسے بدلی؟

Now Reading:

پاگل خانے میں ہونے والی محبت شادی میں کیسے بدلی؟

بھارت کے پاگلے خانے میں دو پاگلوں کی ہونے والی ملاقات شادی میں کیسے بدلی؟ ہم آج آپ کو دلچسپ کہانی بتاتے ہیں۔

مہندرن اور دیپا اجنبی تھے جب وہ 2020 میں بھارت کے شہر چنئی کے انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ (آئی ایم ایچ) میں ملے تھے، لیکن کچھ ہی مہینوں کے دوران، وہ ایک دوسرے کو بہتر طور پر جان گئے اور ان کو ایک دوسرے سے پیار ہوگیا۔

اب جوڑے نے خوشی سے شادی کر لی ہے،تاہم یہ 228 سال پرانے ذہنی صحت کے مرکز میں مریضوں کے درمیان پہلی شادی ہے۔

اکتوبر میں انسٹی ٹیوٹ کے اندر ایک مندر میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں ریاست تامل ناڈو کے وزراء اور قانون سازوں نے شرکت کی۔

Advertisement

آئی ایم ایچ کی ڈائریکٹر ڈاکٹر پورنا چندریکا کا کہنا ہے کہ یہ ان کے لیے یہ ایک “خاندانی شادی” جیسا تھا۔

انہوں نے کہا کہ “یہ اس جوڑے کا فیصلہ تھا اور ہم بہت خوش ہیں۔”

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر