Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2023 میں کتنی بار چاند کو گرہن لگے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

Now Reading:

سال 2023 میں کتنی بار چاند کو گرہن لگے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
سال 2023 میں کتنی بار چاند کو گرہن لگے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

سال 2023 میں کتنی بار چاند کو گرہن لگے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسیات نے بتایا ہے کہ سال 2023 میں 2 بار چاند کو گرہن لگے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2023 میں 2 چاند گرہن ہوں گے جو پاکستان میں بھی دیکھے جاسکیں گے۔

پہلا چاند گرہن

سال 2023 کا پہلا جزوی چاند گرہن 5 اور 6 مئی کی درمیانی شب ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 13 منٹ پر شروع ہوکر اگلے دن یعنی 6 مئی کو رات 12 بج کر 33 منٹ پر ہوگا۔

Advertisement

چاند کو مکمل گرہن رات 10 بج کر 23 منٹ پر لگے گا جب کہ چاند گرہن کا کل دورانیہ 4 گھنٹے 18 منٹ ہوگا۔

پاکستان میں جزوی چاند گرہن کا نظارہ مکمل طور پر دیکھا جاسکے گا جب کہ پاکستان کے علاوہ بھارت، بنگلادیش، سری لنکا، عراق، ایران اور متحدہ عرب امارات سمیت چین، روس اور متعدد ایشیائی ممالک میں بھی دیکھا جائے گا۔

Advertisement

دوسرا چاند گرہن

سال 2023 کا دوسرا چاند گرہن 28 اور 29 اکتوبر کی درمیانی شب ہوگا جس کا آغاز 28 اکتوبر کی رات 11 بج کر 2 منٹ پر ہوگا اور اختتام 29 اکتوبر کی رات 3 بج کر 28 منٹ پر ہوگا۔

Advertisement

چاند گرہن کا کل دورانیہ 4 گھنٹے 27 منٹ ہوگا جب کہ چاند گرہن کا عروج 29 اکتوبر کی رات 1 بج کر 53 منٹ پر ہوگا۔

واضح رہے کہ سال 2023 میں 2 مرتبہ سورج گرہن ہوں گے جس کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرواز میں سوار نشے میں دھت مسافر آپے سے باہر؛ ویڈیو وائرل
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر