Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑی کے ہارن کی طرح ڈکار لینے والی خاتون نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

Now Reading:

گاڑی کے ہارن کی طرح ڈکار لینے والی خاتون نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

ایک امریکی خاتون نے اپنی غیر معمولی صلاحیت بروئے کار لاتے ہوئے بلند آواز میں ڈکار لینے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔

امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی کِمبرلے وِنٹر کا کہنا تھا کہ انہیں خواتین کی کیٹیگری میں دنیا کی سب سے بلند آواز ڈکار کی کوشش کرنے کے لیے ان کے یوٹیوب اور ٹک ٹاک چینلز کے ناظرین نے ابھارا۔

گینیز ورلڈ ریکارڈ کےلیے ڈکار کی پیمائش ایک ساؤنڈ پروف کمرے میں کی جاتی ہے۔ لہٰذا انہوں نے ریکارڈ کی کوشش آئی ہارٹ ریڈیو کے پروگرام ایلیئٹ اِن دی مارننگ شو کے آن ایئر ہونے دوران کی۔

گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے اس بات کی تصدیق کردی گئی ہے کہ کِمبرلے ونٹر کے 14 سال سے قائم ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

پیمائش کرنے پر ڈکار کی شدت 107 ڈیسی بیل(ایک میٹر کے فاصلے سے گاڑی کے ہارن کی آواز کا آنا) پائی گئی۔

Advertisement

کِمبرلے کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس ریکارڈ کے لیے مختلف غذائیں اور مشروبات پی کر تیاری کی۔

واضح رہے ان کا ریکارڈ مردوں کی کیٹیگری کے ریکارڈ یعنی 112.7 ڈیسی بیلز (جو 2021 میں آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے نیوِل شارپ نے بنایا تھا)سے تھوڑا ہی کم ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
پرواز میں سوار نشے میں دھت مسافر آپے سے باہر؛ ویڈیو وائرل
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر